ابنا: علیکم السلام
جی ہاں اگر آپ کو ایسے لوگوں کے بارے میں اطمینان نہیں ہے کہ وہ صدقے کے مستحق ہیں کہ نہیں تو انہیں مت دیجیے اپنے گاوں بلکہ اپنے رشتہ داروں میں جو لوگ فقیر ہیں پہلے درجہ کے وہ مستحق ہیں پہلے انہیں دینا فرض ہے۔ ایسے لوگ جن کے اسلام کے بارے میں شک ہو انہیں صدقہ دینے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
ہاں اگر انسانی ناطے سے ان کی مدد کرنا چاہیں تو اس میں کوئی اشکال نہیں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲